وفاقی وزیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی کچھ دنوں قبل ایک آڈیو کال لیک ہوئی ہے جس میں گالیں دیتے سنائی دے رہے ہیں۔ علی امین گنڈا پور اکثراوقات کچھ ایساکہہ یا کرجاتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ وہ پھر پکڑی جانے والی شراب کو شہد قرار دینا ہو یا مہنگائی کے فائدے بتانا ہو۔ مزید جانئیے اس ویڈیو میں