کیا عمران خان کو ای سی پی کے غیر ملکی فنڈنگ ​​فیصلے میں نااہل قرار دیا جا سکتا ہے؟

01:44 PM, 3 Aug, 2022

نیا دور
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو امریکا کی 266 کمپنیوں سے 1لاکھ 29 ہزار 19ڈالر کی ممنوعہ رقم، برطانیہ کی 43 کمپنیوں سے 16ہزار 226 ڈالر اور کینیڈا کی 13کمپنیوں سے 6 ہزار71 ڈالر ممنوعہ رقم موصول ہوئی۔
مزیدخبریں