بابر ستار ہارورڈ سکول آف لا سے قانون کی ڈگری رکھتے ہیں۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق ذرائع بتاتے ہیں انکا نام اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو پیش کیا تھا۔
بابر ستار جمہوریت پسند اور آمریت کے سامنے مزاحمت کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔
یاد رہے کہ بیس نومبر کو جوڈیشل کمیشن نے دو معروف وکلا کے نام اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے لئے غور کرنا شروع کیا تھا،