تینوں فریقوں سے عرض ہے، نہ کریں، ایسا نہ کریں۔

01:46 PM, 3 Dec, 2020

نیا دور


نہ تو آنکھیں بند کرنے سے منظر تبدیل ہوگا اور نہ ہی نظر انداز کرنے سے واقعات ٹلیں گے، ہونی ہو کر رہتی ہے۔ ہم تصادم کی طرف بگٹٹ دوڑے جا رہے ہیں مگر حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ تینوں کبوتر کی طرح آنکھیں بند کئے بیٹھے ہیں۔ سب کو علم ہے کہ تصادم میں ملک کا نقصان ہوگا۔ پہلے سیاست میں کشیدگی آئے گی اور پھر معیشت میں مزید ابتری آئے گی۔



مزیدخبریں