الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قرار دے گا؟ بلے کا نشان، گوہر خان کا الیکشن مشکل میں

10:13 PM, 3 Dec, 2023

نیا دور
Read more!

اگر الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی شکایت پر غور کیا تو پی ٹی آئی شدید مشکل میں ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن میں کوئی کاغذات نامزدگی یا ووٹر لسٹیں نہیں تھیں۔ ان کے اعتراضات سنگین ہیں اور ای سی پی انتخابات کو کالعدم قرار دے سکتا ہے۔

مزیدخبریں