ق لیگ نے دھوکہ دیا، مولانا | سینیٹ الیکشن اور سپریم کورٹ | بجٹ خسارہ بڑھ گیا 04:01 PM, 3 Feb, 2021 نیا دور آج کا اخبار " نیا دور " کیساتھ 1- ق لیگ نے حکومت کو مارچ میں گرانے کا وعدہ کیا تھا، فضل الرحمان 2- حکومت صدارتی ریفرنس واپس نہیں لیتی تو سپریم کورٹ اپنی رائے دے گی، چیف جسٹس 3- بجٹ خسارہ بڑھ کر 1.4 ٹریلین روپے ہوگیا