پہلی جماعت سے بارھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار، کیا حکومت ضا دور کی جانب گامزن ہے؟

06:19 PM, 3 Feb, 2021

نیا دور

آئین میں لکھا ہے کہ کسی تعلیمی ادارے میں کسی بچے کو اس کے اپنے مذہب کے علاوہ کسی اور مذہب کی تعلیم نہیں دی جاسکتی، اگر آپ اپنے نصاب میں اسلامیات کے سبق رکھے گئے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی کیونکہ ہمارے ہاں بہت سے غیر مسلم بچے بھی پڑھتے ہیں، عبدالمجید نئیر



میرا یہ خیال ہے کہ یہ ایک نئی لہر ہے اور بڑی شدت سے آئی ہے اور اس کی ابتدا یہاں سے شروع ہوئی ہے 18 ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پہلہ حملہ تعلیم پر کیا گیا ہے، عبدالمجید نئیر



عربی سے متعلق جو بل پیش کیا گیا ہے اس میں بنیادی مسئلہ ہےکہ جن لوگوں نے خود عربی سیکھنے کی کوشش نہیں کی بولنے اور پڑھنے لکھنے والی عربی میں کافی فرق ہے ایک ہی سلیبس میں سب کچھ نہیں سیکھا جاسکتا، اطیب گل


مزیدخبریں