سانڈے کا تیل ور مردانہ کمزوری، حقیقت کیا ہے؟
12:35 PM, 3 Jan, 2020
سانڈھے کا تیل صرف مردانہ قوت ہی نہیں بلکہ فالج اور جوڑوں کے درد وغیرہ کے علاج کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس کو اٹھارہ سے پینسٹھ برس کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کی مانگ پاکستان سے زیادہ عرب ممالک میں ہے۔ یہ ریگستانوں کا جانور ہے اور اس کی رفتار کافی تیز ہوتی ہے۔ اس کی کمر توڑ دی جاتی ہے اسلیے یہ ایک جگہ پڑا رہتا ہے۔ محکمہ جنگلات والے اس کا لائسنس جاری نہیں کرتے۔ اور خرید و فروخت کرنے والوں پر جرمانے عائد کرتے ہیں