سارے مسائل کی جڑ لڑکیوں کا جینز پہننا ہے۔ 01:24 PM, 3 Mar, 2020 نیا دور "عورتوں کو معاشرے میں ہر طرح کے حقوق حاصل ہیں انہیں بس شور مچانے کا شوق ہے۔ وہ ریپ ہو یا تیزاب گردی سب ان کی اپنی وجہ سے ہورہا ہے۔"