اس شکست سے گبھرا کر عمران خان اگر اسمبلیاں توڑنا بھی چاہیں تو وہ توڑ نہیں پائیں گے، ان کی یہ خواہش پوری نہیں کی جائے گی جن فیصلہ سازوں نے یہ بساط بچھائی ہے انہیں سوٹ نہیں کرتا کے 2023 سے پہلے الیکشن ہو، مرتضی سولنگی
سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت، حکومت کا کڑا امتحان شروع
04:11 PM, 3 Mar, 2021