ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صحافیوں کو تحفظ حاصل نہیں، صحافیوں کے قاتلوں کو سزا نہ ملنا باعث تشویش ہے، حکومت صحافیوں کے تحفظ کیلئے مؤثر قانون سازی کرے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ جب تک فیض آباد دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد نہیں ہوتا، اس وقت تک قانون کی بالادستی ممکن ہے۔
تقریب میں مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد اللہ خان، آئی اے رحمان، محمود شام اور اشرف خان سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔