ذوالفقار علی بھٹو کی 'ٹائیگر فورس' - FSF - جو ان کی موت کا سبب بنی

11:18 AM, 3 May, 2023

نیا دور
بہت سارے ادیب اور سماجی سائنس دان سمجھتے ہیں کہ بھٹو کو کسی بھی قسم کی اپوزیشن یا مخالفت گوارہ نہیں تھی۔ ان کا خیال ہے کہ بھٹو عوام کو، خاص طور پر اپنے سیاسی مخالفین کو مسلسل خوف میں مبتلا رکھنا چاہتے تھے۔ یہی اس فورس کی تشکیل کا محرک تھا۔
مزیدخبریں