پاکستان میں ایمرجنسی لگتی ہے یا مارشل لاء، امریکہ اس سے ضرور متاثر ہوگا اور وہ سپورٹ نہیں کریں گے، جب مشرف نے بھی آکر پاکستان میں مارشل لاء، لگایا تھا تو امریکہ اس پر خوش نہیں تھا، واجد علی سید
نوازشریف کی نااہلی ختم کی جائے، عمران خان پر بھی جو ریڈلائن لگائی گئی ہے اسے بھی ہٹانا ہوگا۔ دونوں طرف والوں کے ساتھ زیادتیاں ہوئی ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ ان کو ختم کر کے صاف شفاف انتخابات کروائے جائیں، حیدر وحید