اعجاز شاہ کی دھمکیاں: عثمان کاکڑ کا جواب

05:13 PM, 3 Nov, 2020

نیا دور


"ہم وزیرا داخلہ صاحب کو بتانا چاہتے ہیں کہ مشرف اور ضاالحق نے بھی قتل قتال کیا تھا آج مشرف نہیں ہے پارلیمنٹ بھی ہے اور عوام بھی ہے، مشرف کا انجام سب نے دیکھا وہ پاکستان میں نہیں آسکتے اور غدار قرار دئیے گئے ہیں۔ اعجاز شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرکہ انہیں گرفتار کرنا چاہیے"



مزیدخبریں