بڑھتے سیاسی درجہ حرارت اور معیشت کے مستقبل پر گفتگو۔

05:26 PM, 3 Nov, 2020

نیا دور

پاکستان جن ممالک کو اپنی چیزیں ایکسپورٹ کرتا ہے مثال کے طور پر یورپی یونین اور یوکے میں اگر دوبارہ لاک ڈاون لگ جاتا ہے تو پاکستان کی ایکسپورٹ بری طرح متاثر ہوسکتی ہیں، خرم حسین



 



پاکستان میں معیشت کے حالات ہر آنے والے دن کیساتھ خراب سے خراب ہوتے جارہے لوگوں کیلئے اپنا گھر چلنا مشکل ہوگیا ہے کہ مڈل کلاس گھروں کی کہانی ہے اور وہ لوگ جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسرکررہے ہیں ان کا کیا حال ہوگا، رضا رومی



 



ہمارا پرائیوٹ ٹیکس چوری کرتا ہے، اپٹما کو ہی دیکھ لیں وہ کبھی ٹیکس کے واجبات دیتے نہیں اور جب بھی مارکیٹ میں مشکلات آتی ہیں تو وہ حکومت سے سبسڈی مانگتے ہیں، ضاالدین



 



امریکا میں اگر ٹرمپ دوبارہ آتے ہیں یا جو بائیڈن منتخب ہوکر آتے ہیں تو پاکستان کی امریکا کے ساتھ تجارت میں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا، پاکستان کا اس وقت سارا رحجان چائنہ اور گلف کی جانب ہے، عزا آفتاب


مزیدخبریں