71406

07:21 PM, 3 Nov, 2021

سلیم احمد
آفتاب اقبال نے حال ہی میں ایک پروگرام میں ڈاکٹر پرویز ہودبھائی سے بدتمیزی کی۔ ان پر ملحد ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آفتاب اقبال نے کہا کہ انہیں اپنے شعبے کے بارے میں معروف ماہر طبیعات کے علم پر بھی شک ہے۔ یہ ہے خود ساختہ دانشور کا جواب۔
مزیدخبریں