2022 میں الیکشن کی تیاریاں اور دھاندلی کے خدشات، افغانستان میں کیا ہونے جارہا ہے، ن لیگ میں نئی کشمکش

06:31 PM, 3 Sep, 2021

نیا دور

مریم اورنگزیب جتنا کام کر رہی ہیں ن لیگ میں اسکی مثال نہیں۔ ہر ایک کا دفاع وہ کرتی ہیں۔ نوازشریف کو چاہیئے کہ انکو فون کر کے حوصلہ دیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



کھلی بات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نہیں چاہتی کہ قاضی فائز عیسی' چیف جسٹس بنیں۔ کیونکہ وہ چیف جسٹس بن گئے تو سب سازشیں ختم ہو جائیں گی۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے



 



یہ بات تو کھلی حقیقت ہے کہ چئیرمین نیب نے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کو بہترین انداز میں سروس فراہم کی ہے۔ تاہم آج کل انہوں نے ہاتھ ہلکا رکھا ہوا ہے۔ وجہ کیا ہے؟ نجم سیٹھی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں

مزیدخبریں