قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کا ماسٹر مائنڈ جنرل باجوہ، عدلیہ میں پھوٹ - حامد میر
01:12 PM, 4 Apr, 2023
سپریم کورٹ کے ججوں کے اختلافات کی تاریخ 2019 سے دی جا سکتی ہے جب عمران خان حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس بھیجا تھا۔ حامد میر لکھتے ہیں کہ جنرل باجوہ اس ریفرنس کے ماسٹر مائنڈ تھے۔