پاکستانی ماہی گیروں کی ابتلا

04:34 AM, 4 Aug, 2018

نیا دور
سمندر کا سینہ چیر کر روزگار کمانے والے ماہی گیر خوش ہیں کہ دو ماہ کی پابندی کے بعد اب وہ دوبارہ سمندر میں اپنی کشتی اتار سکیں گے. دو ماہ تک ان کا یوں بیروزگار رہنا ان کے خاندانوں کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ پابندی کے دوران پڑوسی ملک کی طرح ماہی گیروں کے لئے وظیفہ مقرر کرے۔
مزیدخبریں