مریم نواز کو تنہا کرنے کی کوشش | شہباز شریف بمقابلہ شاہد خاقان عباسی | جہانگیرترین گروپ

05:53 PM, 4 Aug, 2021

نیا دور

عاصم سلیم باجوہ کو جب تعینات کیا جا رہا تھا تب بھی اسٹیبلشمنٹ کے حلقے خاص خوش نہیں تھے۔ دو عہدوں کی وجہ سے ان پر تحفظات تھے کہ کہیں یہ پی ٹی آئی کی جانب تو نہیں ہو رہے۔ اویس توحید خبر سے آگے میں



 



چین یا مغرب کو لے کر ہماری ریاست دو ٹوک فیصلہ ہی نہیں کر پارہی۔ سینیئر صحافی وجاہت مسعود خبر سے آگے میں



 



ن لیگ میں اندرونی اختلافات ہیں مجھے ایسا لگتا ہےکہ ماڈل ٹاون اور رائیونڈ کے درمیان سیاسی لائن ہے مگر یہ نہیں کہ وہ ایک دوسرے کے گلے نہیں لگ سکتے، ایک نے مزاحمت کرنی ہے اور دوسرے نے مفاہمت یہ ایک ملی جلی چال ہے، ووٹ بنک نواز اور مریم کا ہے، اویس توحید



 



مسئلہ حکومت بنانے کا نہیں چلانے کا ہے۔ زداری دور میں انہیں صدر ہونے کے باوجود ایک وقت کے لیئے ملک سے باہر رہنا پڑا تھا۔۔ وجاہت مسعود ملک میں جمہوریت اور آمریت کے درمیان مقابلے کی صورتحال بتا رہے ہیں



 



سندھ میں کرونا کی صورتحال خطرناک ہو چکی ہے اور پاکستان کے ارباب اختیار کو اس سے نمٹنا ہے لیکن وہ سندھ حکومت سے دست و گریبان ہیں۔ نادیہ نقی خبر سے آگے میں 

مزیدخبریں