جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے لیے جونیئر ججز کی نامزدگی پر چیف جسٹس کو سخت ردعمل دیتے ہوئے لکھا ہے کہ نامزدگیاں چیف جسٹس نے نہیں اکیلے کمیشن نے کرنی ہیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تازہ خط میں جوڈیشل کمیشن کی کارروائیوں پر تنقید کی۔
10:06 AM, 4 Aug, 2022