سوشل میڈیا پر صحافیوں پر حملے قانون کیا کہتا ہے؟، جنت علی کلہیار کیساتھ گفتگو

03:19 PM, 4 Dec, 2020

نیا دور

اگر کوئی شخص آپ کو سوشل میڈیا پر ہراسگی کا نشانہ بناتا ہے تو اس پوسٹ کے سکرین شارٹس اور یو آر ایل اپنے پاس محفوظ رکھیں اور خود ایف آئی اے کے دفتر جاکر شکایت درج کروائیں آپکے پاس ثبوت ہونا لازمی ہے، جنت علی کلہیار



 



ایف آئی اے کے قانون جو اسکا اصل مقصد ہے اس کے لئے استعمال نہیں کیے جارہے جبکہ ان قوانین کو صحافیوں اور ان لوگوں کیخلاف استعمال کیا جاتا ہے جو حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں، ایلیا زہرا

مزیدخبریں