"جب لاؤڈ سپیکر آیا تو برصغیر میں علما نے اس کی مخالفت کی اور اسے شیطان کی آواز قرار دیا گیا۔ اس کے بعد جب کیمرہ آیا تو اس کی بھی بھرپور مخالفت کی گئی اور کہا گیا کہ یہ قدرت کیخلاف ہے"
برصغیر میں سائنس کے خلاف علما کا افسوسناک کردار
11:54 AM, 4 Feb, 2020