خواتین کی بے حرمتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک اضافہ

خواتین کی بے حرمتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک اضافہ
سال 2019 میں خواتین کے خلاف کل 1639 جرائم رپورٹ ہوئے جن میں سے 108 غیرت کے نام پر قتل سے متعلق تھے، 132 مختلف وجوہات کی بنا پر قتل تھے، 3 خواتین کے چہروں پر تیزاب پھینکا گیا۔