جسٹس قاضی فائز عیسی حکومت پر برس پڑے

05:20 PM, 4 Feb, 2021

نیا دور


ہر حکومت میں یہ رہا ہے جو آپکے فیورٹ صحافی ہوتے ہیں وہ آپکو پسند ہوتے ہیں اور جو صحافی حکومت پر تنقید کرتے ہیں وہ آپکو پسند نہیں ہوتے اور پھر آپ بہت سارے حربے استعمال کرکہ انہیں چپ کروانے کی کوشش کررہے ہوتے ہیں، تنزیلہ مظہر



ہماری عدلیہ صرف حکم دے سکتی ہے حکم کی تکمیل کرنا حکومت کا کام ہوتا ہے ،ہمارے ہاں فوجی حکومتیں بھی گزر گئی ابھی نام نہاد جمہوری حکومت ہے، کبھی پیپلزپارٹی کبھی ن لیگ آتی ہے اور اب پی ٹی آئی ہے ان سب میں رتی برابر بھی فرق نہیں، طاہرہ عبداللہ



آج ایک اخبار میں شبلی فراز کا بیان تھا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے اس خبر سے مجھے دکھ ہوا مگر جب دوپہر میں قاضی فائز عیسی کے ریمارکس نے دل کو تسلی دی کہ پاکستان میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں جنہیں آزادی اظہار خیال پر لگنی والی پابندیوں کا احساس ہے، اقبال خٹک



مزیدخبریں