پی ڈی ایم اجلاس: کیا زرداری ایک بار پھر سب پر بھاری؟

07:12 PM, 4 Feb, 2021

نیا دور

مولانا اور بلاول کے درمیان پی ڈی ایم اجلاس میں سخت مکالمہ، بلاول نے عثمان بزدار سے تحریک عدم اعتماد شروع کرنے کا کیوں کہا؟؟ عبداللہ مہمند پی ڈی ایم اجلاس کے موقع سے خبریں دیتے ہوئے خبر سے آگے میں



 



پی ڈی ایم کوئی شور شرابہ یا غیر سنجیدہ سیاسی اتحاد نہیں ہے یہ حزب مخالف کی تمام جماعتوں کا اتحاد ہے اور ملک میں سیاسی و صحافتی آزادی بہت تیزی سے کم ہوتی چلی جا رہی ہے۔ سینئر صحافی عباس ناصر کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



تحریک عدم اعتماد کے خلاف رد دلیل کیا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے درمیان اتحاد کے بارے میں اپوزیشن کیا سوچتی ہے؟ تحریک عدم اعتماد کیوں ناکام ہوگی؟ مرتضی' سولنگی بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



پی ڈی ایم کو حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیوں لانی چاہیے؟ حکومت کا کیا کیا نقصان ہوگا۔ مزمل سہروردی سے جانیئے خبر سے آگے میں



 



اس وقت پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں مسلسل یہ اندازہ لگانے کی کوشش میں ہیں کہ پنڈی اور اسلام آباد کے درمیان جو پیغام رسانی ہو رہی ہے اس کی کیا نوعیت ہے۔ کیا وہاں کوئی تبدیلی کی شنید ہے؟ رضا رومی کا تجزیہ خبر سے آگے



 



مولانا نے اچانک سے اپنا ہدف اسٹیبلشمنٹ کی بجائے حکومت کو کیوں بنایا؟ پس پردہ کیا چل رہا ہے؟ لانگ مارچ کے حوالے سے بیرونی عوامل ؟ تحریک عدم اعتماد کی راہ ہموار ہو سکتی ہے؟ نادیہ نقی کا دلچسپ تجزیہ خبر سے آگے میں

مزیدخبریں