عمران خان اکیلے جیل نہیں جانا چاہتے، عمران خان ضمنی الیکشن پہ بھی نہیں کھڑا ہونا چاہ رہے، اب جیل بھرو تحریک ان کا ایک اور پتہ ہے جس کو وہ کھیل رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے حالیہ احتجاج کی کال میں وہ تعداد نظر نہیں آ رہی، عنبر شمسی
عمران خان کی بار بار کال دینے کے باوجود لوگ باہر نہیں نکلے۔ عمران خان زبان کا بھرپور استعمال کر سکتے ہیں مگر وہ جیلیں نہیں بھر سکتے، پاکستان کے عوام پہلے ہی مہنگائی اور حالات کی وجہ سے جیل میں رہ رہے ہیں، مرتضی سولنگی
وکی پیڈیا ہستہ آہستہ بہت وسیع ہوا ہے۔ یہ کسی بھی چیزکو جاننے کے لئے مدد فراہم کرتا ہے، یہ علم اور تحقیق کا ایک پہلا زینہ بن چکا ہے، اس پر پابندی پاکستان کے لوگوں کے لئے بڑا نقصان ہوگا۔ یہ غیر منافع بخش ادارہ ہے، ضیغم خان