شہباز شریف اور آصف زرداری اگرچہ طبعیت اور سیاست میں جدا لگتے ہیں مگر اس صورتحال میں ایک گروپ میں نظر آئیں گے۔ اس گروپ کا جھکاؤ مفاہمت کی طرف ہے اور خصوصاً اسٹیبلشمنٹ کی طرف ’جیو اور جینے دو‘ کی امیدیں لگائے رکھتا ہے۔ اسی لیے ٹریک ٹو کا آغاز شہباز شریف سے ہوا ہے اور کوئی بعید نہیں آصف زرداری اس میں آن بورڈ ہوں یا جلد ان سے بھی رابطہ ہو جائے۔
’جو میڈیا کے سامنے ہو رہا ہے اس سے کہیں زیادہ پس پردہ ہو رہا ہے۔‘
05:59 PM, 4 Jan, 2021