پی ایم ایل این کے لیے پیٹرول کی قیمت | امریکہ کمزور پاکستان چاہتا ہے: عمران | سپریم کورٹ کی نظریں چیئرمین نیب پر عمران کی غداری

12:09 PM, 4 Jun, 2022

نیا دور

اس میں کوئی شک نہیں ہے موجودہ حالات کی وجہ سے عوام حکومت سے ناراض ہوگی اور گالی بھی دے گی ابھی تو پہلا جھٹکا لگا ہے اور مزید جھٹکے لگنے ہیں آنے والے دنوں میں، مشکل فیصلوں کا بوجھ ن لیگ کو اٹھانا پڑے گا، نجم سیٹھی



 



خان صاحب نے چار سالوں میں پاکستان کی معیشت، سیاست اور آئین کی جو دھجیاں اڑائی ہیں اسی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ پیچھے ہٹ گئی ہے کیونکہ اس کی وجہ ان کی بدنامی ہورہی تھی۔ عمران خان اگر اور رہ جاتے تو ملک کا زیادہ نقصان ہونا تھا انہوں نے ریاست کو بھی ۔۔



 



ایک وقت تھا ریٹائر فوجی افسران عمران خان کے حق میں بڑے جذباتی بیان دے رہے تھے اب وہ بھی سب فارغ ہوچکے ہیں۔ ان کو پکڑ کر جیلوں میں ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے کیس کریں یہ جائیں ضمانتیں لیں اگر وہ ضمانت نہیں لیتے تو پکڑ کر اندر کردیں اگر پکڑ۔۔

مزیدخبریں