سہیل وڑائچ کا عمران خان کو مشورہ | صنفی مساوات اور پاکستان | 30 نئے سینیٹر 04:51 PM, 4 Mar, 2021 نیا دور آج کا اخبار " نیا دور " کیساتھ 1- صنفی مساوات سے پاکستان کی قومی پیداوار میں 30 فیصد اضافہ ممکن : ایشیائی ترقیاتی بینک 2- سنیٹ میں 30 نئے چہرے 3- " وزیراعظم اتفاق رائے پیدا کریں ورنہ مشکلات بڑھیں گی"