عمران نے پی ایم ایل کیو سے ڈیل میں غلطی کی۔
05:41 PM, 4 Mar, 2022
میرے خیال میں چوہدری سوچتے ہی رہ گئے ہونگے کہ اب عمران خان اصل ایجنڈے پر بات کریں گے لیکن عمران خان نے انھیں سرپرائز دیتے ہوئے اصل ایجنڈے پر بات ہی نہیں کی۔ میرے لیے عمران خان کی یہ حکمت عملی نا قابل فہم ہے۔