آصفہ بانو

11:53 AM, 4 May, 2018

نیا دور

بھارت کے زیرِ تسلط، جموں اور کشمیر میں ایک بچی، آصفہ کو ریپ کرنے کے بعد انتہائی سفاکی سے ہلاک کردیا گیا۔ جس دوران بہت سے لوگ اس درندگی پر سراپا احتجاج ہیں، ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو اس گھناؤنے جرم کا جواز پیش کررہے ہیں۔ ہم ہر جگہ بچوں کے ساتھ کی جانے والی زیادتی کی مذمت کرتے ہیں.

مزیدخبریں