راشد دیدار

07:05 PM, 4 May, 2018

نیا دور
راشد دیدار جیسے ہیروں کی ناقدری دراصل ہماری بدقسمتی ہے. ان جیسے فنکار روز روز پیدا نہیں ہوتے. کیا ہر بار اس طرح کے لوگوں کا خیال رکھنے کے لئے کسی این جی او ہی کو آگے آنا ہوگا؟


مزیدخبریں