"اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کو "ریاست مخالف" نہیں مانتی ہے۔ "جہانگیر ترین گروپ نے اپنی تعداد ظاہر کردی ہے۔ یہ تعداد مرکز اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومتوں کو گرانے کے لئے کافی ہے۔"
جہانگیرترین کے گروپ کی تعداد وفاق اور پنجاب حکومت گرانے کیلئے کافی ہے، فہد حسین
03:45 PM, 4 May, 2021