الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ن لیگ کے حق میں فیصلہ مریم نواز اور شہباز اسلام آباد میں کیا کھچڑی پک رہی ہے؟ الیکٹرانک ووٹنگ کیا دھاندلی کا نیا طریقہ؟

کسی نے عمران خان کو 2023 کے الیکشن کا نقشہ دکھا دیا ؟؟؟ کونسی جماعت کس صوبے میں کس نمبر پر ہوگی عمران خان کو 'کسی' نے سمجھا دیا. سینئر صحافی افتخار احمد الیکڑاننک ووٹنگ مشینوں کے پیچھے حکومتی پھرتیوں کی کہانی سامنے لے آئے۔

حکومت الیکڑانک ووٹنگ مشیز کا خیال جس انداز سے پیش کر رہی ہے سب کچھ ایسا نہیں ہے۔ ووٹنگ الیکڑانک مشینز سے بھی الیکشن چوری ہو سکتا ہے؟؟؟ فوزیہ یزدانی سے جانیئے کہ کیسے؟

یہ حکومت اور ایوان صدر تو آرڈیننس کا چرخہ ہے جو ایسے آرڈیننس کاتتا ہے کہ وہ ہر بار اڑ جاتے ہیں۔ اڑ جا آرڈیننس حکومت کی کہانی مرتضٰی سولنگی کی زبانی اس دلچسپ کلپ میں