مہاتما گاندھی کی امن اور مسلمانوں کے تحفظ کے لیے جدوجہد جس نے انہیں گوڈسے کا نشانہ بنایا

مہاتما گاندھی کی امن اور مسلمانوں کے تحفظ کے لیے جدوجہد جس نے انہیں گوڈسے کا نشانہ بنایا
گاندھی انگریز کے تسلط کی بجائے ہند مسلم بھائی چارے پر زور دیتے تھے۔ موہن داس گاندھی یوں تو قبل از تقسیم اس بات پر زور دیتے رہے کہ تقسیم مت ہو اور ہندو مسلمان مل کر بھارت میں رہیں اور اتحاد سے دنیا اور خصوصاً برٹش راج کو شکست دیں۔