ایف آئی آر درج نہیں ہو رہی، عمران خان الٰہی، عمران کے درمیان اختلافات پی ایم ایل این کا کہنا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کا کیس

07:53 PM, 4 Nov, 2022

نیا دور
آج عمران خان نے جو نئی باتیں کی ہیں وہ بہت اہم ہیں۔ آج انہوں نے جنرل باجوہ کو نشانہ نہیں بنایا، آرمی چیف کی تعیناتی پر فوکس نہیں کیا، الیکشن جلدی کروانے پر زور نہیں دیا۔ آج انہوں نے بس تین لوگوں پر فوکس کیا، نجم سیٹھی

یہ خان صاحب کے ہینڈلرز کا ایجنڈا ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ پر فوکس کرو یعنی حکومت پر تنقید کرو۔ ڈی جی سی پر اس لیے کہ اس بندے نے سب کچھ کنٹرول کر رکھا ہے، ہینڈلرز کہہ رہے ہیں کہ اس کمانڈر کو جانا چاہئیے، نجم سیٹھی

عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ کب دوبارہ لانگ مارچ میں آئیں گے۔ یہ بھی نہیں کہا کہ ملک گیر احتجاج کے لئے باہر نکلیں۔ اب اس کے بعد وہ بیس دن لگائیں گے۔ میرا خیال ہے کہ پس پردہ جو باتیں چل رہی ہیں وہ ان کو جگہ دینا چاہ رہے ہیں، نجم سیٹھی
مزیدخبریں