نائن الیون کے بعد امریکی جنگوں نے60 لاکھ لوگوں کی جان لی

02:49 PM, 4 Oct, 2019

نیا دور
مصنف اورتحقیقاتی صحافی نکولس جے ایس ڈیوس نے اس حوالے سے ایک رپورٹ تیار کی ہے. رپورٹ میں امریکہ کی جانب سے کی گئی جنگوں میں ہونے والی اموات کے اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں۔ اگر اعداد و شمار کو ملا کر دیکھا جائے توامریکہ کی جانب سے مسلط کی گئی جنگوں میں اب تک 60 لاکھ کے قریب لوگ مارے جا چکے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے
مزیدخبریں