اپنی ایک ٹویٹ میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید خان کاکہنا تھا کہ وزیر اعظم نے عاصم باجوہ کو بطور معاون خصوصی کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
https://twitter.com/FaisalJavedKhan/status/1301829613446979585?s=20
اسکے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ عاصم باجوہ کی طرف سے اپنے خاندان کے اثاثوں کو لے کر دیے جانے والے ثبوتوں سے مطمئن ہیں۔ عاصم باجوہ بطور معاون خصوصی اپنا کام جاری رکھیں گے۔
https://twitter.com/PTIofficial/status/1301831428523601921?s=20