اہلیہ نے تمام کاروبار سے علیحدگی اختیار کر لی تھی: عاصم باجوہ نے احمد نورانی کے الزامات کا جواب دے دیا

07:05 PM, 4 Sep, 2020

نیا دور
معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ’مجھ پرالزامات میری ساکھ کونقصان پہنچانے کے لیے لگائے گئے، میں اپنے اوپر لگے الزامات کا جواب دینے سے پیچھے نہیں ہٹا، میرے بیٹے پر الزام لگایا گیا کہ اس کے نام ہمالیہ لمیٹڈ کمپنی رجسٹرڈ ہے، میرے بیٹے کے پاس ہمالیہ لمیٹڈ کمپنی کے صرف 50 فیصد شیئرز ہیں، یہ کمپنی بہت چھوٹی ہےجس نےتین سال میں 5 لاکھ روپے کمائے ہیں‘۔
مزیدخبریں