شاہد آفریدی کا سیاست میں آنے کا عندیہ 

فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹائے جانے کے حوالے سےبات کرتے ہوئےشاہد آفریدی نے کہا کہ میں نے شاہین کو کپتانی سے ہمیشہ دور رکھنے کی کوشش کی ہے۔ کپتانی کے حوالے سے بہت سارے سابق کرکٹرز اور اپنا اختتام اچھا نہیں دیکھا۔

01:46 PM, 5 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں