بھارتی خفیہ ایجنسی پاکستان میں ہونے والی کارروائیوں میں ملوث؛ دی گارڈین

رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی انٹیلی جنس افسر نے اخبار کو بتایا کہ بھارتی انٹیلی جنس نے اسرائیلی اور روسی خفیہ ایجنسیوں سے متاثر ہوکر بیرون ملک کارروائیاں کیں۔ بھارت نے ایک عرصے کی پلاننگ کے بعد یہ کارروائیاں کیں۔

04:11 PM, 5 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں