نوازشریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد | عمران خان کی سندھ حکومت پر یلغار کی تیاری

07:20 PM, 5 Aug, 2021

نیا دور

برطانوی نظام میں امیگریشن نظام سے متعلق درخواستوں کو نمٹانے میں کئی مراحل ہیں تو نواز شریف کے کیس میں



There is many a slip between the cup and the lip.



مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



 



نواز شریف کا ویزا اگر مسترد بھی ہوجائے تو وہ لندن میں کتنی دیر مزید قیام کر سکتے ہیں؟ لندن سے سید کوثر کاظمی بتا رہے ہیں



 



بلاول بھٹو کا آرمی چیف کے بیٹے کے ولیمے میں بلایا جانا کوئی چھوٹی بات تھوڑی ہے؟ کشمیر میں پیپلز پارٹی کی پرفارمنس بھی دیکھیں۔ کہا تو یہ جا رہا ہے کہ اگلی باری اک مخلوط حکومت میں پیپلز پارٹی کی ہے۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



بھارت کی دیگر ریاستیں جب بنیں تو انکی اسمبلیوں سے قرار دادیں پاس ہوئیں جس کی روشنی میں مرکزی اسمبلی نے ریاستیں بنانے کی منظوری دی۔ کشمیر کی حیثیت کی تبدیلی کے لیے تو کشمیر کی اسمبلی سے پوچھا ہی نہیں گیا۔ کشمیری صحافی افتخار گیلانی خبر سے آگے میں



 



پاکستان کا حکمران طبقہ اس بات پر توجہ دے کہ بھارت کا کشمیر کو لے کر جو منصوبہ ہے یہ کشمیر کی شناخت بدلنے کا منصوبہ ہے جس کی بنیاد تہذیبی ہے۔ رضا رومی خبر سے آگے میں

مزیدخبریں