کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عمران کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف مل جائے گا لیکن اب ایسا ممکن نہیں ہو گا۔ پچھلے ہفتے جوڈیشل کمیشن میں جو کچھ ہوا اس کے بعد ان کا کیس فل کورٹ میں بھیجنا پڑے گا۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ عمران خان کا اس بار نااہلی سے بچنے کا امکان نہیں ہے۔
فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو سپریم کورٹ سے فوری ریلیف کا امکان نہیں: مزمل سہروردی
01:03 PM, 5 Aug, 2022