توشہ خانہ فوجداری کیس میں عدالت نے عمران خان کو تین سال قید کی سزا

جج ہمایوں دلاور نے فیصلہ دیا کہ ملزم کے خلاف جرم ثابت ہوتا ہے۔ملزم نے الیکشن کمیشن میں جھوٹی تفصیلات جمع کرائیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد کو وارنٹ گرفتاری پر تعمیل کرانے کا حکم دیدیا۔

12:59 PM, 5 Aug, 2023

حسن نقوی
مزیدخبریں