مودی کی دھمکی پر ابھی نندن کو بھارت کے حوالے نہیں کرنا چاہیے تھا، اسد درانی

05:27 PM, 5 Dec, 2020

نیا دور


مجھے بھی لگا تھا ابھی نندن کو دھمکی پر واپس کیا گیا ہے۔ جب مودی نے کہا میں نے عمران خان کو دھمکی دی تھی، میں نے سوچا بڑھک لگا رہا ہے۔ لیکن جب ایاز صادق نے بیان دیا تو مجھے یقین ہو گیا کہ دھمکی پر واپس کیا گیا، ہمیں نہیں کرنا چاہیے تھا، اسد درانی



مزیدخبریں