ہم نیوز نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیو کیا؟ اندر کی خبر جانئیے

ہم نیوز نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیو کیا؟ اندر کی خبر جانئیے





میں اس بات سے بہت متاثر ہوں کہ عمران خان اب صوفی ازم کی جانب مائل ہیں میں نے کل بھی ایک پروگرام میں ان کی اس بات پر تعریف کی تھی نتیجے میں مجھے دو، اڑھائی ہزار گالیاں موصول ہوئی جیسے میں نے یہ طنزیہ کہا ہو، افتخار احمد



آج کل ٹی وی چینلز پر عمران خان کے انٹرویوز کا موسم ہے میرے زرائع کے مطابق ہم نیوز کو خود حمزہ عباسی کو کال کرکہ کہا کہ تم ہم نیوز کی جانب سے میرا انٹرویو کروگے، مرتضی سولنگی



عمران خان نے آج انٹرویو میں اخلاقیات پر بہت لیکچر دیا ہے میرا خیال ہے کہ ٹائم آگیا ہے کہ فیصل مسجد میں وہ جمعہ کی نماز پڑھائیں، اسرار احمد بھی یہ کہتے چلے گئے اور آجکل خامدی صاحب بھی کہہ رہے کہ سربراہ مملکت کو خود جمعہ کی نماز پڑھانی چاہیے



پاکستان میں تو صابن کی ٹکیہ، موم بتی سے لیکر ماچس کی ڈبی تک ہر پاکستانی ان ڈائریکٹ ٹیکس دیتا ہے، رضا رومی