ایک سینیئر (ق) لیگی رہنما نے مجھے بتایا کہ ہم اتنی آسانی سے پنجاب اسمبلی نہیں توڑنے دیں گے۔ پرویزالہی کو علم ہے کہ یہ میرے پاس آخری چانس ہے اس کے بعد وہ کبھی وزیراعلی نہیں بن سکتے، شاہد میتلا
ڈیفالٹ کے بیانیے کو روکنا اس کے بارے میں جوابی بیانیہ بنانے کی ضرورت ہے، کیونکہ اگر آپ لوگوں ذہنوں میں بٹھادیں گے کہ ڈیفالٹ ہونے جارہا تو لوگ پیسے خرچ کرنا بندکردیں گے،سرمایہ کاری بند روک دیں گے تو پھر ڈیفالٹ ہوبھی جائے گا، ڈاکٹر اقدس افضل