پی ڈی ایم مارچ: مریم اور بلاول میں نظریاتی جنگ کا فاتح کون؟

07:01 PM, 5 Feb, 2021

نیا دور


پی ڈی ایم حکومت مخالف تحریک میں کتنی غلطی کر رہی ہے اور کہاں کہاں بالکل ٹھیک نشانے پر تیر پھینک رہی ہے سینئر صحافی طلعت حسین پی ڈی ایم کا پاکستانی میں چلنے والی تحریکوں سے موازنہ کر رہے ہیں



ن لیگ کے اپنے لوگ کہتے ہیں کہ اگر ہمارے پاس پنجاب میں حکومت ہوتی تو ہم بھی وہی کرتے جو زرداری صاحب کر رہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے مولانا کو کوئی واضح اشارہ دیا تھا؟ مولانا کا پہلا دھرنا کیوں ناکام ہوا؟ طلعت حسین بتا رہے ہیں خبر سے آگے میں



کیا پاکستان میں برما کی طرح مارشل لا لگ سکتا ہے ؟ ویسے پاکستان میں مارشل لا لگتا کن حالات میں ہے؟ مرتضیٰ سولنگی کے شوخ سوال پر طلعت حسین کے دلچسپ جواب اور اس پر رضا رومی کا برجستہ شاعرانہ چٹکلا۔۔۔ پروگرام خبر سے آگے میں خوشگوار لمحات



مزیدخبریں