دیسی ٹوٹکوں کی بھرمار، مریضوں کی دن بند بڑھتی تعداد
ڈاکٹروں سے حکومت تعاون کیوں نہیں کررہی،انہیں کن مشکلات کا سامنا ہے؟ سنامکی جیسے دیسی ٹوٹکے کرونا کے علاج کیلئے کس حدتک موثر ہیں؟
ڈاکٹر سلمان حبیب اور سیاسی تجزیہ کار فاروق طارق کی رضا رومی اور مرتضٰی سولنگی کیساتھ کرونا وائرس کے حوالے سے مفصل گفتگو۔